Fri, September 25, 2026

فیول ریلیف سکیم: 58 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ، 61 لاکھ سے زائد ٹوکن جاری

فیول ریلیف سکیم: 58 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ، 61 لاکھ سے زائد ٹوکن جاری

اسلام آباد: فیول ریلیف اسکیم کے تحت رجسٹریشن اور ٹوکن کے اجرا کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 58 لاکھ 75 ہزار 199 افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جبکہ 61 لاکھ 31 ہزار 781 ٹوکن جاری کیے جا چکے ہیں۔

 وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ نے نیوز کانفرنس میں اسکیم کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔

 اس موقع پر وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ فیول ریلیف براہِ راست ان شہریوں تک پہنچے جو اس کے حقدار ہیں۔

ٹیگز: