Fri, September 18, 2026

فیول ریلیف سکیم میں بڑی توسیع، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی شامل

فیول ریلیف سکیم میں بڑی توسیع، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی شامل

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔

 سکیم میں اب20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے بعد ان گاڑیوں کے مالکان اور صارفین بھی فیول ریلیف اسکیم سے مستفید ہو سکیں گے۔

 ذرائع کے مطابق پرانی موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو اسکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ زیادہ سے زیادہ افراد تک فیول ریلیف کی سہولت پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

ٹیگز: