Sat, September 26, 2026

پٹرول 2 روپے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کمی

پٹرول 2 روپے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کمی

اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 408 روپے 53 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔

ٹیگز: