Wed, September 23, 2026

 اسحاق ڈار، آذربائیجانی وزیر خارجہ ملاقات، پاکستان اور آذربائیجان کا دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

 اسحاق ڈار، آذربائیجانی وزیر خارجہ ملاقات، پاکستان اور آذربائیجان کا دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بایراموف سے ملاقات ہوئی۔

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 اسحاق ڈار اور جیہون بایراموف نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ٹیگز: