براؤزنگ ٹیگ

اجلاس

صدر نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا، نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد سے نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔ نئے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی کل ہی ہوگا۔حکومتی اتحاد…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب 

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب  کر لیا  گیا۔ سلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی شوال کا…

سندھ میں ایک ہفتے کے دوران سرکاری افسران کے تین تین تبادلے

کراچی : سندھ میں مختلف اہم سرکاری افسران کے 1 ہفتے میں کئی مرتبہ تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سابق سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی کا 1 ہفتے میں تیسری بار تبادلہ کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ روز کاظم جتوئی…

ماہِ رمضان کا چاند پیر کو نظر آنے کے قوی امکان، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک 1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر…

جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی، جوڈیشل کونسل کا اجلاس، کونسل صرف حاضر سروس جج کیخلاف…

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سابق  جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف کارروائی  کے لیے جوڈیشل کونسل نے اوپن سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اجلاس جاری ہے۔  اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود،…

جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی، جوڈیشل کونسل کا اجلاس، جسٹس اعجاز الاحسن شریک نہیں ہوئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق  جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف کارروائی  کے لیے جوڈیشل کونسل نے اوپن سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اجلاس جاری ہے۔جوڈیشل کونسل کے ممبر جسٹس اعجازالاحسن اجلاس میں…

70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری،  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جمعرات کو ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض کی منظوری کا معاملہ ہے اور عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جمعرات کو ہوگا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کیلئے ستر کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی…

فوج پر تنقید کرنے والوں کو 10 سال کیلئے نااہل کیا جائے: پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں قرارداد 

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند خان تنگی کی قرار داد آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگینڈا کرنے والوں کو پبلک آفس سے دس سال کے لیے…

نواز شریف نے 4 سال بعد سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں، بیانیہ کیا ہوگا؟ اتحاد کس سے کریں؟ ن لیگ کے اہم…

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا طلب کردہ پارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ عام انتخابات میں بیانیہ اور کس سے اتحاد کرنا ہے جیسے امور پر غور کیا جارہا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس…

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم ہاؤس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد :نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم ہائوس میں طلب کیاگیا ہے۔ نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ اجلاس میں…