Tue, September 22, 2026

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، ڈیزل سستا ہوگیا

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، ڈیزل سستا ہوگیا

 اسلام آباد: عوام کو پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کا سامنا، پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ قیمت میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت393 روپے 75 پیسے فی لیٹرمقرر ہوگئی ہے۔

 دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق مقررہ مدت کے لیے ہوگا۔

ٹیگز: