Sat, September 19, 2026

 ایران مالی و عسکری نقصان کی وجہ سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

 ایران مالی و عسکری نقصان کی وجہ سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران مالی اور عسکری بحران کے باعث معاہدے کا خواہاں ہے، لیکن وہ درست معاہدے کے بغیر اس پر غور نہیں کریں گے۔

 انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ امریکی عوام ایران کو ہرگز جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے، اور جنگ کے فوراً بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ جائے گی۔

ٹیگز: