Sat, September 19, 2026

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی

اسلام آباد: اوگرا نے 19 سے 21 ستمبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔

 پٹرول 1 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 88 پیسے کمی کے بعد 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گیا ہے۔

ٹیگز: