Wed, September 16, 2026

یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 50 پیسے اور پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے 15 پیسے کمی متوقع ہے، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

ٹیگز: