Wed, September 16, 2026

گوگل کا اے آئی ٹول ’نینو بنانا‘ اب واٹس ایپ پر، چند سیکنڈز میں تصویری جادو

گوگل کا اے آئی ٹول ’نینو بنانا‘ اب واٹس ایپ پر، چند سیکنڈز میں تصویری جادو

کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے تیار کردہ نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول "نینو بنانا" اب واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہے، جس کی مدد سے صارفین اپنی تصاویر کو چند سیکنڈز میں دلچسپ، منفرد اور تخلیقی انداز میں ایڈٹ کر سکتے ہیں۔

یہ فیچر ایک نجی اے آئی کمپنی پرپلیگزیٹی کے واٹس ایپ بوٹ کے ذریعے فراہم کیا جا رہا ہے۔ نینو بنانا، گوگل کے جیمینائی 2.5 فلیش امیج ماڈل کا حصہ ہے، جو جدید اے آئی تکنیک کے ذریعے تصاویر کو 3ڈی مجسموں، اینیمیشن کرداروں اور فلمی اسٹائل میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ٹیگز: