Wed, September 16, 2026

کھانا کم پڑا یا جہیز کا لالچ؟ دلہے کا انوکھا انکار، شادی ٹوٹ گئی

کھانا کم پڑا یا جہیز کا لالچ؟ دلہے کا انوکھا انکار، شادی ٹوٹ گئی

نئی دہلی: بھارت میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا جہاں دلہے نے صرف اس لیے شادی سے انکار کر دیا کہ دلہن کے اہل خانہ 600 مہمانوں کا کھانا فراہم نہ کر سکے۔ تاہم دلہن کے بھائی نے سچائی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اصل مسئلہ کھانے کا نہیں، بلکہ دلہے کی لالچ کا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دلہن کے اہل خانہ نے سادگی سے شادی کرنا چاہی، مگر دلہے کی توقعات کچھ اور ہی نکلیں۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے دلہے کے اقدام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "شکر ہے ایسی لالچی سوچ سے نجات مل گئی۔"

ٹیگز: