Wed, September 16, 2026

پاکستان کا بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ، این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ، این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہاکی سمیت کسی بھی کھیل کی قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 پی ایچ ایف نے بھی اپنی شرکت کو حکومتی منظوری سے مشروط کیا ہے۔ سابق ہاکی اولمپئنز نے ایونٹ کو نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ دہرایا ہے۔

ٹیگز: