Thu, September 17, 2026

27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی پہلی سے پانچویں شقیں شق وار منظور کر دی ہیں۔ ہر شق کی منظوری کے حق میں 64 ووٹ آئے، جس میں جے یو آئی (ف) کے احمد خان اور پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو بھی شامل تھے۔

وفاقی وزیر قانون نے ترمیم سینیٹ میں پیش کی، جس کے بعد اپوزیشن اراکین نے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑ دی ہیں، جس سے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی۔

ٹیگز: