Thu, September 17, 2026

ایران میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، 19 ہلاک، ہزار سے زائد گرفتار

ایران میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، 19 ہلاک، ہزار سے زائد گرفتار

تہران :ایران میں مظاہروں کی لہر 78 شہروں تک پھیل گئی ہے، جس کے دوران اب تک 19 افراد ہلاک اور تقریباً ایک ہزار مظاہرین گرفتار ہو چکے ہیں۔

ایرانی چیف جسٹس نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فسادات پھیلانے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی اور قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ مظاہروں کے باعث مختلف شہروں میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں اور عوامی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔

ٹیگز: