براؤزنگ ٹیگ

پنجاب

سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست پردو اعتراضات دور ، عدالتی دائرہ اختیار کا…

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر اعتراضات دور کر دیے، تاہم عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق اعتراض برقرار رکھا۔ سنی اتحاد کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے خلاف درخواست  پر لاہور…

تاریخ رقم، مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

لاہور : پنجاب میں تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئی ہیں۔ مریم نواز کو 220 ووٹ ملے۔ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا سنی اتحاد کونسل کی طرف سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔ وزیر…

پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں:حلیم…

کراچی :صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ  پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز اور ووٹرز ہوشیار رہیں،بلاول بھٹو کے جھانسے میں نہ آئیں۔ بیان میں حلیم عادل شیخ  نے  کہا کہ پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے ورکرز…

گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی برقرار، متبادل لائن بھی ٹرپ کر گئی، بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

کشمور: گڈو تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی سپلائی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود تکنیکی خرابی کو ٹھیک نہ کرنے کے باعث بحال نہ ہوسکی۔ گڈو تھرمل پاور پلانٹ کا پاور بریکر دو روز گزرنے کے باوجود ٹھیک نہیں کیا جا سکا۔ فنی خرابی کے بعد  دھند…

پنجاب حکومت کا ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز کے ذریعے خاندانی منصوبہ بندی کی تشہیر کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے خاندانی منصوبہ بندی کی وسیع پیمانے پر تشہیر کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے چھوٹا خاندان پراجیکٹ ٹک ٹاکرز کے ذریعے  مکمل کرنے کی منصوبہ بندی بنائی گئی ہے۔ 50 ٹک ٹاکرز سالانہ 250…

مالی بحران کا سامنا، سرکاری یونیورسٹیوں کا پہلی بار ایک سیشن میں دوبار داخلے کھولنے کا فیصلہ

لاہور:  شدید ترین مالی بحران کا شکار ہونے کے باعث پنجاب کی بیشتر سرکاری یونیورسٹیوں نے  تاریخ میں پہلی بار ایک سیشن میں دوبار داخلے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق  ستمبر میں ہونے والے داخلوں سے یونیورسٹیوں میں…

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، بارودی مواد برآمد، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور:  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان  کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور،…

ملکی مسائل کی وجہ سیاستدان اور ادارے دونوں ہیں، وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی: رانا…

لاہور : سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور وفاق میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گئی۔ ملکی مسائل کی وجہ سیاستدان اور ادارے دونوں ہیں۔ سردارمنصب ڈوگر،احمد رضا مانیکا،پیر نظام الدین سیالوی سمیت دیگر…

پنجاب کا آئندہ 4 ماہ کا بجٹ منظور، ترقیاتی سکیموں کیلئے 355 ارب مختص

لاہور: نگران پنجاب کابینہ نے 2023-24 کے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ نگران پنجاب حکومت آئندہ 4 ماہ کے لئے 2 ہزار 73 ارب روپے کا بجٹ کی منظوری دی گئی ۔ نیو نیوز کے مطابق غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 1718 ارب روپے اور جاری…

آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار 401 افراد متاثر

لاہور:  پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں بڑی کمی نہ آ سکی۔ 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے مزید 9 ہزار 401 کیس سامنے آ گئے۔ پنجاب میں آشوبِ چشم کیسز میں اضافے کے بعد مرض پر قابو پانے کے لیے 4 دن کے لیے بند کیے گئے اسکول آج…