Wed, September 16, 2026

قذافی سٹیڈیم میں آج ’زلمی‘ بمقابلہ ’یونائیٹڈ‘: پی ایس ایل الیون کا بڑا ٹکراؤ شام 7 بجے

قذافی سٹیڈیم میں آج ’زلمی‘ بمقابلہ ’یونائیٹڈ‘: پی ایس ایل الیون کا بڑا ٹکراؤ شام 7 بجے

لاہور: پی ایس ایل الیون کے میدان آج پھر گرم ہوں گے۔ پشاور زلمی اور دو بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

کرکٹ ماہرین اسے ٹورنامنٹ کا ایک اہم ترین میچ قرار دے رہے ہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

ٹیگز: