Wed, September 16, 2026

فیک نیوز واچ ڈاگ رپورٹ کے مطابق بھارتی خلائی مشن چندرایان 3 کی حقیقت کیا ہے؟

فیک نیوز واچ ڈاگ رپورٹ کے مطابق بھارتی خلائی مشن چندرایان 3 کی حقیقت کیا ہے؟

نئی دہلی :فیک نیوز واچ ڈاگ نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں بھارتی خلائی مشن چندرایان 3 کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا پر دکھائی گئی لائیو ویڈیوز حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ کمپیوٹر جنریٹڈ تھیں، جبکہ مشن کا لینڈنگ پوائنٹ چاند کی جنوبی قطب سے 630 کلومیٹر دور تھا۔

مزید برآں، رپورٹ میں بھارتی خلائی پروگرام کی عسکری نوعیت، دفاعی بجٹ میں اضافے اور جعلی خبروں کے ذریعے قومی بیانیہ بنانے کی کوششوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

ٹیگز: