Wed, September 16, 2026

پنجاب: نویں اور دسویں جماعت کا سلیبس اپ ڈیٹ، گیارہویں کا بھی جلد اپ ڈیٹ ہوگا

پنجاب: نویں اور دسویں جماعت کا سلیبس اپ ڈیٹ، گیارہویں کا بھی جلد اپ ڈیٹ ہوگا

لاہور: پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کا سلیبس اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے اعلان کیا کہ اگلے مہینے گیارہویں جماعت کا سلیبس بھی شارٹ کر کے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 85 فیصد سکولوں میں پڑھائی شروع ہو چکی ہے، جبکہ باقی سکولوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں جلد بحال کر دی جائیں گی۔

ٹیگز: