Wed, September 16, 2026

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، امریکی الخرج اڈے پر طیارے تباہ

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، امریکی الخرج اڈے پر طیارے تباہ

تہران: پاسدارانِ انقلاب کا اسرائیل کے خلاف آپریشن 'وعدہ صادق-4' کی 84 ویں لہر کا آغاز، پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن گونج اٹھے۔بیلسٹک میزائلوں نے تل ابیب، حیفا اور اشدود کے فوجی مراکز کو ہلا کر رکھ دیا۔
ایران نے حملوں میں امریکی الخرج اڈے پر ری فیولنگ طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاسدارانِ انقلاب نے تباہ شدہ امریکی طیاروں اور اسرائیلی مراکز پر گرنے والے میزائلوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں۔
اشدود اور حیفا کی بندرگاہوں کے قریب معاشی تنصیبات کو بھی شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

ٹیگز: