Wed, September 16, 2026

اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ: تہران میں قیامت خیز دھماکے، اسرائیل میں ریڈ الرٹ جاری

اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ: تہران میں قیامت خیز دھماکے، اسرائیل میں ریڈ الرٹ جاری

تہران:  اسرائیل نے ایرانی دارالحکومت تہران کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیل کے دیگر شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے ہیں۔ تہران کے اہم علاقوں "یونیورسٹی روڈ" اور "جمہوری ایریا" کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
 حملے کے بعد اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں اور جوابی حملے کے خوف سے ملک بھر میں بنکرز اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ایرانی میڈیا نے دھماکوں کی تصدیق کی ہے، مضافاتی علاقوں میں ہر طرف دھواں پھیل گیا ہے۔

ٹیگز: