Wed, September 16, 2026

پاکستان اور مصر کا تعلقات مضبوط کرنے اور خطے میں امن کے لیے عزم کا اعادہ 

پاکستان اور مصر کا تعلقات مضبوط کرنے اور خطے میں امن کے لیے عزم کا اعادہ 

اسلام آباد :نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر صومالیہ اور یمن سمیت دیگر علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ دونوں ممالک نے خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

ٹیگز: