Wed, September 16, 2026

پمز واقعہ: قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

پمز واقعہ: قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پمز میں پیش آنے والے واقعے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چودھری نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان پمز میں پیش آنے والے واقعے پر غمزدہ ہے۔

قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں سخت سزا دی جائے۔

ٹیگز: