Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس نے 160 ہزار پوائنٹس کی بڑی حد عبور کر لی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس نے 160 ہزار پوائنٹس کی بڑی حد عبور کر لی

کراچی: پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں خوش آئند رجحان جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار 160 ہزار پوائنٹس سے اوپر جا پہنچ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جمعے کے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے باعث انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 160,465 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ دن بھی مارکیٹ نے اچھی کارکردگی دکھائی تھی جہاں انڈیکس 1043 پوائنٹس بڑھ کر 159,280 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

ٹیگز: