Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 124 ہزار پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 124 ہزار پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نے آج ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن ہنڈرڈ انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ ہوا اور یہ 124,040 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی انڈیکس میں 383 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور یہ 122,024 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ آج کے اضافے کے بعد سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا منافع ہوا ہے۔

ٹیگز: