Wed, September 16, 2026

80 لاکھ وائٹ کالر ملازمتیں مصنوعی ذہانت کے زیر اثر ہیں ، برطانوی تھنک ٹینک کا انتباہ

 80 لاکھ وائٹ کالر ملازمتیں مصنوعی ذہانت کے زیر اثر ہیں ، برطانوی تھنک ٹینک کا انتباہ

لندن : برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں 80 لاکھ وائٹ کالر ملازمتیں مصنوعی ذہانت (AI) کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی ریسرچ کے مطابق، اگر مصنوعی ذہانت پر انحصار کم نہیں کیا گیا تو ان ملازمتوں کا مکمل خاتمہ ہو سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال سے کم آمدنی والے ملازمتوں کی اہمیت کم ہو جائے گی یا وہ ختم ہو جائیں گی۔ تاہم، وہ ملازمتیں جن میں پیچیدہ فیصلہ سازی کی ضرورت ہوتی ہے، فی الحال محفوظ ہیں۔

ٹیگز: