Wed, September 16, 2026

راشد خان نے افغانستان میں اپنی سیکیورٹی پر تشویش ظاہر کردی

راشد خان نے افغانستان میں اپنی سیکیورٹی پر تشویش ظاہر کردی

کابل:افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ وہ کابل کی سڑکوں پر آزادانہ طور پر نہیں چل سکتے اور اپنی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے ہیں۔

سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں راشد خان نے بتایا کہ افغانستان کے موجودہ حالات میں خطرات غیر متوقع ہیں، اس لیے ذاتی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے۔ ان کے اندازِ گفتگو سے یہ بھی واضح ہوا کہ وہ اس صورتحال کو معمول کا حصہ سمجھتے ہیں۔

ٹیگز: