Wed, September 16, 2026

کراچی کا موسم: اکتوبر میں گرمی برقرار، بارش کی بھی امید ۔۔۔ محکمہ موسمیات

کراچی کا موسم: اکتوبر میں گرمی برقرار، بارش کی بھی امید ۔۔۔ محکمہ موسمیات

کراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں کے لیے موسم کی نئی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ مون سون کا موسم ختم ہو چکا ہے، تاہم شہرِ قائد میں ستمبر کے آخری دنوں اور اکتوبر کے آغاز میں موسمی تبدیلیوں کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، کراچی میں آج صبح نچلی سطح کے سمندری بادلوں کے باعث مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور پھوار دیکھنے میں آئی۔
یہ سلسلہ 25 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ٹیگز: