Wed, September 16, 2026

انسداد دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ، 9 مئی احتجاج کے 36 ملزمان کو سزا

انسداد دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ، 9 مئی احتجاج کے 36 ملزمان کو سزا

سرگودھا: انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کے احتجاجی مقدمے میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور دیگر 36 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

ملزمان پر پرتشدد احتجاج اور دیگر سنگین الزامات عائد تھے۔ ملک احمد بچھر نے فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹیگز: