Wed, September 16, 2026

پالی کیلے میں سری لنکن باؤلرز کا راج، انگلینڈ 146 رنز پر ڈھیر، فل سالٹ کی مزاحمت

پالی کیلے میں سری لنکن باؤلرز کا راج، انگلینڈ 146 رنز پر ڈھیر، فل سالٹ کی مزاحمت

پالی کیلے: سُپر ایٹ مرحلے کے بڑے مقابلے میں سری لنکا نے انگلینڈ کو قابو کر لیا۔ انگلش ٹیم مقررہ اوورز میں 146 رنز بنا سکی۔


 سری لنکا کو سیمی فائنل کی دوڑ میں اہم پوزیشن حاصل کرنے کے لیے 147 رنز درکارہیں۔فل سالٹ نے 62 رنز بنا کر ٹیم کی لاج رکھ لی، جوز بٹلر (7) اور ہیری بروک (14) خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔سری لنکن اسپنرز اور فاسٹ باؤلرز نے انگلش بیٹنگ لائن کو جمنے نہ دیا۔

ٹیگز: