Wed, September 16, 2026

سینیٹ کا انتخاب، 4 امیدوار دوڑ میں شامل , کاغذات کی چھان بین جاری

سینیٹ کا انتخاب، 4 امیدوار دوڑ میں شامل , کاغذات کی چھان بین جاری

اسلام آباد: سینیٹ کی خالی نشست پر نئی سیاسی ہلچل! چار امیدوار میدان میں آ گئے ہیں، اور ان کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو رہی ہے۔

یہ نشست پیپلز پارٹی کے سینئر سیاستدان تاج حیدر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی، جس پر پارٹی نے وقار مہدی کو نامزد کیا۔ وہ کاغذات جمع کروانے کے لیے الیکشن کمیشن پہنچے تو وزیر بلدیات سعید غنی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ایم کیو ایم سمیت دو دیگر امیدوار بھی سامنے آئے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جانچ پڑتال کے بعد کتنے امیدوار انتخابی دوڑ میں باقی رہتے ہیں۔

ٹیگز: