Wed, September 16, 2026

 پرانی پالیسی میں تبدیلی، طالبان بھارت کے ساتھ تعلقات بڑھانے لگے

 پرانی پالیسی میں تبدیلی، طالبان بھارت کے ساتھ تعلقات بڑھانے لگے

کابل: طالبان نے بھارت کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی، ٹی ٹی پی کے معاملات اور مہاجرین کے انخلا کے بعد طالبان نے نئی دہلی کی طرف جھکاؤ ظاہر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق طالبان بھارت سے گندم، سرمایہ کاری، بندرگاہوں تک رسائی اور تجارتی راہداریوں کے مواقع تلاش کر رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ طالبان نے 2001 میں بامیان کے بدھ مجسمے تباہ کیے تھے، لیکن اب وہ اسی غیر اسلامی حکومت کے ساتھ تعلقات بڑھا رہے ہیں۔ نئے دوروں میں طالبان نے کشمیر اور بھارتی مسلمانوں کے مسائل پر مکمل خاموشی اختیار کی ہے۔

ٹیگز: