Wed, September 16, 2026

بھارتی طیارے بغیر میزائل اور جیمنگ سسٹم کے فضا میں!:دی اکانومسٹ کا انکشاف

 بھارتی طیارے بغیر میزائل اور جیمنگ سسٹم کے فضا میں!:دی اکانومسٹ کا انکشاف

ممبئی :برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے فضائی معرکے میں بھارت نے نہ صرف پانچ جنگی طیارے کھوئے، بلکہ طیارے جدید ٹیکنالوجی سے محروم تھے۔

رافیل طیارے سپیکٹرا سسٹم کے باوجود میزائل روکنے میں ناکام رہے، بھارت کا جدید فضائی دفاع بے نقاب  ہوگیا، بھارتی فوجی حلقوں نے فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ اپوزیشن نے مودی حکومت پر ناکامی چھپانے کا الزام لگایا۔

ٹیگز: