Wed, September 16, 2026

ریاست مخالف سرگرمیاں ناقابل برداشت: پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی منظوری دی

ریاست مخالف سرگرمیاں ناقابل برداشت: پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی منظوری دی

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (TLP) پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ پُرتشدد احتجاج، سرکاری املاک کو نقصان اور 1648 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کے بعد کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے نام پر دی گئی احتجاجی کال امن معاہدے کے بعد آئی، جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ حکومت کسی ایسے احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتی جو عوامی زندگی کو مفلوج کرے۔

ٹیگز: