Wed, September 16, 2026

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 اس حوالے سے ضابطہ کار کی کارروائی کے لیے معاملہ وزارت داخلہ کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی سفارش کی تھی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

ٹیگز: