Wed, September 16, 2026

میڈیکل گراؤنڈ پر آنے والے بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں: جسٹس محسن اختر کا دلچسپ تبصرہ

میڈیکل گراؤنڈ پر آنے والے بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں: جسٹس محسن اختر کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جو قیدی طویل عرصے تک جیل میں رہتے ہیں، وہ میڈیکل گراؤنڈ پر آ کر مکمل صحتیاب ہو جاتے ہیں۔

جسٹس نے مزید ریمارکس دیے کہ میڈیکل گراؤنڈ سے باہر آنے والے بعض قیدی بعد میں دوسرے ممالک میں بھی بلا خوف سفر کر لیتے ہیں۔ سماعت میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر ہوئی۔

ٹیگز: