Wed, September 16, 2026

ٹیسلا کا بڑا قدم: کیا کمپنی AI ایکس میں سرمایہ لگائے گی؟ فیصلہ اب شیئر ہولڈرز کریں گے

ٹیسلا کا بڑا قدم: کیا کمپنی AI ایکس میں سرمایہ لگائے گی؟ فیصلہ اب شیئر ہولڈرز کریں گے

کیلیفورنیا:ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی AI ایکس میں سرمایہ کاری کا فیصلہ اب اپنے شیئر ہولڈرز کے ووٹ سے کرے گی۔

ایلون مسک نے کہا    "اگر فیصلہ میرا ہوتا تو ہم پہلے ہی سرمایہ کاری کر چکے ہوتے، لیکن اب شیئر ہولڈرز کی رائے کو ترجیح دی جائے گی۔"

ٹیگز: