اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں اور شیڈول واپس لے لیا ہے۔کمیشن کے مطابق یہ فیصلہ صدارتی آرڈیننس کے بعد کیا گیا۔ یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہونے تھے۔
سرمد کھوسٹ کا ایک اور اعزاز: ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار قرار
پیٹرول 6 روپے 88 پیسے، ڈیزل 5 روپے 62 پیسے مہنگا
پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں بھارتی بحری جہاز کی مبینہ مداخلت، بھارت سے احتجاج
پنجاب بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے شیڈول منسوخ کر کے پنجاب حکومت کو 4 ہفتے کی اضافی مہلت دے دی
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 28 دسمبر کو ہوگی
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، پولنگ 15 فروری کو ہوگی
قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان،ایک سال، ایک عزم، ایک قومی مشن
برکس اجلاس اور ڈالر