Thu, September 17, 2026

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات، جنگ بندی پر پیش رفت نہ ہو سکی

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات، جنگ بندی پر پیش رفت نہ ہو سکی

الاسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی الاسکا میں ہونے والی چار گھنٹے طویل ملاقات کے باوجود یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہو سکا۔ دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو ’’انتہائی تعمیری‘‘ قرار دیتے ہوئے مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کو ماسکو میں آئندہ ملاقات کی دعوت بھی دی جسے ٹرمپ نے قبول کر لیا۔

ٹیگز: