Wed, September 16, 2026

ٹیکس گوشوارے اب آسان، اردو زبان میں اور ہیلپ لائن کے ساتھ: وزیراعظم کا اعلان

ٹیکس گوشوارے اب آسان، اردو زبان میں اور ہیلپ لائن کے ساتھ: وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد :وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکس گوشوارے آسان اور اردو زبان میں ہوں تاکہ عام شہری بلا جھجک ٹیکس جمع کرا سکیں۔ اس سلسلے میں ہیلپ لائن بھی قائم کی جائے گی تاکہ بھرنے میں مدد دی جا سکے۔

 ایف بی آر کی اصلاحات میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے ٹیکس اسیسمنٹ کا نظام شفاف اور جدید بنایا جا رہا ہے۔ ڈیجیٹل انوائسنگ کے ذریعے کاروباریوں کو سہولت دی جائے گی اور چھوٹے کاروباروں کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، کارگو ٹریکنگ سسٹم کی بھی جلد تکمیل متوقع ہے جو ٹیکس نظام کو مزید مؤثر بنائے گا۔

ٹیگز: