Wed, September 16, 2026

عوام پر ایک اور مالی بوجھ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

عوام پر ایک اور مالی بوجھ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق، آئندہ 15 دنوں میں پٹرول کے نرخ میں ساڑھے چھ روپے تک اضافہ اور ہائی سپیڈ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے، جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی تجویز ہے۔

 وزیراعظم کی منظوری کے بعد ہی قیمتوں میں تبدیلی کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا، لیکن اس سے مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

ٹیگز: