Wed, September 16, 2026

کردستان ورکرز پارٹی کا ہتھیار ڈالنے اور تنظیم ختم کرنے کا اعلان

کردستان ورکرز پارٹی کا ہتھیار ڈالنے اور تنظیم ختم کرنے کا اعلان

انقرہ:ترکیہ میں کردوں کی عسکری تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (PKK) نے ہتھیار ڈالنے اور تنظیم ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان تنظیم کی 12ویں کانگریس میں کیا گیا۔

PKK کا کہنا ہے کہ اب مسلح جدوجہد نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ بانی رہنما عبداللہ اوجالان کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

ترکی کی حکمراں جماعت اے کے پارٹی نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترکی کو دہشت گردی سے پاک کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ٹیگز: