Wed, September 16, 2026

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی توقع، نئی قیمتوں کا اعلان 16 دسمبر کو ممکن

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی توقع، نئی قیمتوں کا اعلان 16 دسمبر کو ممکن

اسلام آباد :پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 85 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 36 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش دی گئی ہے۔ قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔

ٹیگز: