Wed, September 16, 2026

افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں پر پابندی، راہول اور پرینکا کی مودی حکومت پر شدید تنقید

افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں پر پابندی، راہول اور پرینکا کی مودی حکومت پر شدید تنقید

نئی دہلی: افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کو باہر رکھے جانے پر بھارت میں سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا۔

راہول گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی خاموشی دراصل بھارتی خواتین کو کمزور پیغام دینا ہے۔ پرینکا گاندھی نے سوال اٹھایا کہ "اگر خواتین کے حقوق صرف انتخابی نعرہ نہیں، تو اس رویے پر خاموشی کیوں؟"

مودی حکومت پر "طالبانی رویے کی اجازت دینے" کا الزام لگایا جا رہا ہے جبکہ وزارت خارجہ نے خود کو اس معاملے سے الگ قرار دیا ہے۔

ٹیگز: