Wed, September 16, 2026

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.75 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، صارفین کو 53 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.75 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، صارفین کو 53 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا

کراچی:نیپرا کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ درخواست پر سماعت مکمل، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد سرکلر ڈیٹ میں 700 ارب روپے کی کمی رپورٹ ہوئی۔

 یہ کمی کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں پر لاگو ہوگی۔ حکام کے مطابق بجلی کی کھپت میں اضافہ اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتر کارکردگی کمی کی اہم وجوہات ہیں۔

ٹیگز: