Wed, September 16, 2026

غزہ جنگ بندی کے لیے ٹرمپ اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

غزہ جنگ بندی کے لیے ٹرمپ اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب حماس نے غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا تھا۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بات چیت کی تفصیلات بتانے سے انکار کیا اور کہا کہ یہ معاملہ بہت حساس ہے، اس لیے اس پر کچھ کہنا مناسب نہیں۔ تاہم، انہوں نے امید ظاہر کی کہ حماس امن معاہدے کو قبول کر لے گا۔

ٹیگز: