Wed, September 16, 2026

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

دوحہ : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک بات چیت ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے اپنے ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا اور ان کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر بات کی۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق، اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا اور خطے میں امن و استحکام کو بڑھانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات کی۔

ٹیگز: