Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہو گئے

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہو گئے

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کے لیے آذربائیجان روانہ ہو گئے ہیں۔ اس اجلاس میں وہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور خطے کے اہم مسائل پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اس موقع پر دیگر رکن ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، جہاں علاقائی تجارت، توانائی کے شعبے میں تعاون اور رابطوں کو بہتر بنانے پر بات ہوگی۔

ٹیگز: