Wed, September 16, 2026

پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں ممکنہ سیلاب پر الرٹ، مون سون بارشوں سے پانی کی سطح بڑھنے کا خدشہ

پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں ممکنہ سیلاب پر الرٹ، مون سون بارشوں سے پانی کی سطح بڑھنے کا خدشہ

لاہور: پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ 6 جولائی سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں سے پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

 ڈیرہ غازی خان میں رودکوہی فلیش فلڈنگ اور مری، گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ رہنے اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے

ٹیگز: