Wed, September 16, 2026

جھانوی کپور نے پلاسٹک سرجری کا اعتراف کرلیا، بفیلو پلاسٹی کی تردید

جھانوی کپور نے پلاسٹک سرجری کا اعتراف کرلیا، بفیلو پلاسٹی کی تردید

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے کچھ پلاسٹک سرجری اور میک اپ پروسیجرز کروائے ہیں، تاہم انہوں نے بفیلو پلاسٹی نہیں کروائی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرجریز محتاط اور محفوظ طریقے سے کی گئی تھیں، اور والدہ سری دیوی کی نگرانی میں ہوئیں۔ جھانوی نے نوجوانوں کو خبردار کیا کہ بغیر تحقیق کے سرجری کروانا خطرناک ہو سکتا ہے اور لوگوں کو غیر حقیقت پسندانہ خوبصورتی کے معیار سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔

ٹیگز: