Wed, September 16, 2026

البانیا کی اے آئی وزیر ڈیلا حاملہ، 83 ڈیجیٹل اسسٹنٹس جلد پارلیمنٹ میں شامل ہوں گے

البانیا کی اے آئی وزیر ڈیلا حاملہ، 83 ڈیجیٹل اسسٹنٹس جلد پارلیمنٹ میں شامل ہوں گے

برلن: البانیا کے وزیر اعظم ایڈی راما نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) وزیر ڈیلا حاملہ ہیں اور وہ جلد 83 ڈیجیٹل اسسٹنٹس کو جنم دیں گی۔

وزیر اعظم کے مطابق یہ بچے پارلیمانی کارروائیوں میں حصہ لیں گے اور اراکین پارلیمنٹ کو قوانین اور پالیسیوں میں معاونت فراہم کریں گے۔

ڈیلا کو ستمبر 2025 میں کابینہ کی پہلی ڈیجیٹل وزیر مقرر کیا گیا تھا، اور وہ ملک میں شفاف اور ڈیٹا پر مبنی حکمرانی کے منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔

ٹیگز: